تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواسْت گار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواسْت گار کے معانیدیکھیے
خواسْت گار کے اردو معانی
صفت
- درخواست کرنے والا، خواہاں، طلب گار، متمنّی، امیدوار، طالب
- رشتے کا خواہشمند، شادی کا امیدوار
شعر
شہزادی دخت رز کے ہزاروں ہیں خواست گار
چپ مرشد مغاں ہے کسے دوں کسے نہ دوں
اے فلک کہہ تو کیا ارادہ ہے
عیش کے خواست گار ہم بھی ہیں
ہاں کون درس عشق جنوں کا ہے خواست گار
آئے کہ ہر سبق کو بھلائے ہوئے ہیں ہم
English meaning of KHvaast-gaar
Adjective
- petitioner, an applicant, a suitor, a candidate, a bidder
- the one who is desire to get married
ख़्वास्त-गार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواسْت گار)
خواسْت گار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔