تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوانْدَگی" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں خوانْدَگی کے معانیدیکھیے

خوانْدَگی

KHvaa.ndagiiख़्वांदगी

اصل: فارسی

وزن : 212

خوانْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پڑھنے یا پڑھے جانے کا عمل یا کیفیت، پڑھائی
  • تعلیم

    مثال - لوگوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لیے گاؤں میں خواندگی کی مہم چلائی جا رہی ہے

  • پڑھا ہوا سبق
  • لکھنے پڑھنے کی قابلیت

English meaning of KHvaa.ndagii

Noun, Feminine

  • recital, reading
  • literacy

    Example - Logon ko talim-yafta banane ke lie ganv mein khwandagi ki muhim chalai ja rahi hai

  • repetition (as of old lessons, etc.)
  • ability to read and write

ख़्वांदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पढ़ने या पढ़े जाने की क्रिया, पढ़ाई
  • विद्या, साक्षरता

    उदाहरण - लोगों को तालीम-याफ़्ता बनाने के लिए गाँव में ख़्वांदगी की मुहिम चलाई जा रही है

  • पढ़ा हुआ सबक़
  • लिखने पढ़ने की योग्यता

خوانْدَگی کے قافیہ الفاظ

خوانْدَگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوانْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوانْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone