تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوانْدَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں خوانْدَہ کے معانیدیکھیے

خوانْدَہ

KHvaandaख़्वांदा

اصل: فارسی

خوانْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • پڑھا لکھا، پڑھا ہوا، تعلیم یافتہ
  • بلایا یا مدعو کیا ہوا، طلبیدہ (مہمان وغیرہ)
  • پڑھنے والا (خوانندہ کا مخفف)

English meaning of KHvaanda

Adjective

ख़्वांदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पढ़ा-लिखा, शिक्षित
  • बुलाया हुआ, निमंत्रित, आहूत (अतिथि आदि)
  • पढ़ने वाला (ख़वानिंदा का संक्षिप्त)

خوانْدَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوانْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوانْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone