تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا" کے متعقلہ نتائج

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا کے معانیدیکھیے

خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا

KHvaaja hind kaa raajaa dukh dalidar bhaajaaख़्वाजा हिंद का राजा दुख दलिदर भाजा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا کے اردو معانی

  • خواجہ معین الدین اجمیری کے متعلق کہتے ہیں .

Urdu meaning of KHvaaja hind kaa raajaa dukh dalidar bhaajaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khvaajaa mu.iin uddiin ajmerii ke mutaalliq kahte hai.n

ख़्वाजा हिंद का राजा दुख दलिदर भाजा के हिंदी अर्थ

  • ख़्वाजा मुईन उद्दीन अजमेरी के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone