تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواجَہ تاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواجَہ تاش کے معانیدیکھیے
خواجَہ تاش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)
- خاندان کا مالک
- (افکار و خیالات وغیرہ) جو ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے ہوں یا ایک نوع کے ہوں
- کسی بات میں دوسرے کا شریک، ہم خیال، ہم نوا
- طالب علم ہم جماعت، ہم مدرسہ
شعر
وہ ہم پیالہ بھی تھا خواجہ تاش بھی کاوشؔ
جو بات بات پہ تردید کرنے والا تھا
English meaning of KHvaaja-e-taash
Noun, Masculine
- slaves of the same master in relation to one another, slave colleagues
- master of family
- (ideas etc.) which resemble each other
- like-minded, having same opinion
- disciples of the same teacher, school-fellow, fellow-servant
ख़्वाजा-ताश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक स्वामी के दास, जो आपस में ख्वाजःताश कहलाते हैं
- परिवार का स्वामी
- (विचार आदि) जो एक दोसरे से मेल खाते हों
- एक जैसे विचारों वाले, विचार आदि: जो एक दूसरे से मेल खाते हों या एक तरह के हों, समान विचारों वाले, एकमत, सहमत, एक रायवाले
- सहकर्मी, सहपाठी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواجَہ تاش)
خواجَہ تاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔