تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِیدَہ کے معانیدیکھیے
خوابِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش
شعر
مہک میں زہر کی اک لہر بھی خوابیدہ رہتی ہے
ضدیں آپس میں ٹکراتی ہیں فرق مار و صندل کر
خوابیدہ اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر
ممکن ہے لوٹ جائے سحر جاگتے رہو
بے خبر پھول کو بھی کھینچ کے پتھر پہ نہ مار
کہ دل سنگ میں خوابیدہ صنم ہوتا ہے
ख़्वाबीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निद्रालु, नींद में, सोया हुआ, सोने और नींद लेने का भाव
خوابِیدَہ کے مترادفات
خوابِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِیدَہ)
خوابِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔