تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب و خور تَلْخ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب و خور تَلْخ ہونا کے معانیدیکھیے

خواب و خور تَلْخ ہونا

KHvaab-o-KHor talKH honaaख़्वाब-ओ-ख़ोर तल्ख़ होना

محاورہ

Roman

خواب و خور تَلْخ ہونا کے اردو معانی

  • کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

Urdu meaning of KHvaab-o-KHor talKH honaa

Roman

  • kisii takliif ya fikr me.n niind na aanaa aur khaanaa piina na gavaar honaa

ख़्वाब-ओ-ख़ोर तल्ख़ होना के हिंदी अर्थ

  • किसी तलकीफ़ या फ़िक्र में नींद ना आना और खाना पीना ना गवार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب و خور تَلْخ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب و خور تَلْخ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone