تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ سَحَر کے معانیدیکھیے
خوابِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- صبح کے وقت کی نیند
- صبح ہونے کی آرزو، روشنی کا انتظار
- (مجازاً) بے فکری کی نیند، آرام و سکون کی نیند
شعر
آنکھیں کشاد و بست سے بدنام ہو گئیں
سورج اسی کا خواب سحر بھی اسی کا تھا
رات کے پیچھے رات چلے
خواب ہوا ہر خواب سحر
اک عمر سے قائم ہے یہ راتوں کی حکومت
اک عمر سے میں خواب سحر دیکھ رہا ہوں
English meaning of KHvaab-e-sahar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- dream of morning
ख़्वाब-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सुबह के वक़्त की निद्रा
- (लाक्षणिक) बेफ़िकरी की नींद, सुख और चैन की नींद
- प्रातः की आशा, रोशनी का इंतिज़ार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِ سَحَر)
خوابِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔