تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوابِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

سَچّے سَہَر

سانپ اَور مچھلی کی جلد پر پائے جانے والے گول گول چھلکے جو زور سے الگ ہوجاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ سَحَر کے معانیدیکھیے

خوابِ سَحَر

KHvaab-e-saharख़्वाब-ए-सहर

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

خوابِ سَحَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • صبح کے وقت کی نیند
  • صبح ہونے کی آرزو، روشنی کا انتظار
  • (مجازاً) بے فکری کی نیند، آرام و سکون کی نیند

شعر

Urdu meaning of KHvaab-e-sahar

  • Roman
  • Urdu

  • subah ke vaqt kii niind
  • subah hone kii aarzuu, roshnii ka intizaar
  • (majaazan) befikrii kii niind, aaraam-o-sukuun kii niind

English meaning of KHvaab-e-sahar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • dream of morning

ख़्वाब-ए-सहर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुबह के वक़्त की निद्रा
  • (लाक्षणिक) बेफ़िकरी की नींद, सुख और चैन की नींद
  • प्रातः की आशा, रोशनी का इंतिज़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

سَچّے سَہَر

سانپ اَور مچھلی کی جلد پر پائے جانے والے گول گول چھلکے جو زور سے الگ ہوجاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوابِ سَحَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوابِ سَحَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone