تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِ راحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ راحَت کے معانیدیکھیے
خوابِ راحَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آرام کی نیند میٹھی نیند
شعر
خواب راحت ہے کہاں نیند بھی آتی نہیں اب
بس اچٹ جانے کو آئی جو کبھی آئی بھی
اس سیہ بخت کی راتیں بھی کوئی راتیں ہیں
خواب راحت بھی جسے خواب پریشاں ہو جائے
میسر ہمیں خواب راحت کہاں
ذرا آنکھ جھپکی سحر ہو گئی
English meaning of KHvaab-e-raahat
Noun, Masculine
- dream of comfort
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِ راحَت)
خوابِ راحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔