تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِ غَفْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ غَفْلَت کے معانیدیکھیے
خوابِ غَفْلَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل
شعر
خواب غفلت میں جو گزرتا ہے
ہم تو اس دن کو رات کہتے ہیں
کل تو آئے گا مگر آج نہ آئے گا کبھی
خواب غفلت میں جو ہیں ان کو جگاتے چلئے
خواب غفلت سے ذرا دیکھو تو کب چونکے ہیں ہم
قافلہ ملک عدم کو جب روانہ ہو گیا
English meaning of KHvaab-e-Gaflat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
ख़्वाब-ए-ग़फ़लत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- असंवेदनशीलता, अनभिज्ञता, बेख़बरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِ غَفْلَت)
خوابِ غَفْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔