تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھونْٹی لینا" کے متعقلہ نتائج

کُھونٹی

گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .

کُھونْٹی لینا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا یا کاٹنا، بال مونڈ کر جلد کو چکنا کردینا

کُھونٹی نُما

کھونٹی جیسا ، کھونٹی کی شکل کا ، بن مو کی طرح کا .

کُھونٹی گاڑ

رک : کھونٹا گاڑ .

کُھونٹی اُکھاڑ

رک : کھون٘ٹا اُکھاڑ .

کُھونٹی مَڑوڑی

میں کھینچا ، سزا دی .

کُھونٹی نِکالْنا

خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کُھونٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

چھوٹی کُھونٹی

(گھوڑے کی ادنٰی قسم)، چھوٹی راس کا گھوڑا، چھوٹی ذات کا گھوڑا، ناٹے قد کا گھوڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھونْٹی لینا کے معانیدیکھیے

کُھونْٹی لینا

khuu.nTii lenaaखूँटी लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُھونْٹی لینا کے اردو معانی

  • چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا یا کاٹنا، بال مونڈ کر جلد کو چکنا کردینا

Urdu meaning of khuu.nTii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe chhoTe baal muunDnaa ya kaaTnaa, baal muunD kar jald ko chiknaa kardenaa

English meaning of khuu.nTii lenaa

  • shave very closely

खूँटी लेना के हिंदी अर्थ

  • छोटे छोटे बाल मूंडना या काटना, बाल काट कर त्वचा को चिकना कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھونٹی

گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .

کُھونْٹی لینا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا یا کاٹنا، بال مونڈ کر جلد کو چکنا کردینا

کُھونٹی نُما

کھونٹی جیسا ، کھونٹی کی شکل کا ، بن مو کی طرح کا .

کُھونٹی گاڑ

رک : کھونٹا گاڑ .

کُھونٹی اُکھاڑ

رک : کھون٘ٹا اُکھاڑ .

کُھونٹی مَڑوڑی

میں کھینچا ، سزا دی .

کُھونٹی نِکالْنا

خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کُھونٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

چھوٹی کُھونٹی

(گھوڑے کی ادنٰی قسم)، چھوٹی راس کا گھوڑا، چھوٹی ذات کا گھوڑا، ناٹے قد کا گھوڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھونْٹی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھونْٹی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone