تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خونِیں جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خونِیں جِگَر کے معانیدیکھیے
خونِیں جِگَر کے اردو معانی
صفت
- جس کا جگر (دل) خون میں لت پت ہو، جس کے دل کو عشق نے زخمی کیا ہوا، عاشق
- (کنایتاً) خونی جگر، غمگین
شعر
میں بھی ہوں اپنی جگہ خونیں جگر خونیں کفن
تو نہ اپنی جان کھو اے مشت پر میرے لئے
آخر شب زبان شمع پہ ہے
چند خونیں جگر ہوئے رسوا
پھول تھا خونیں جگر کاوش سے نوک خار کی
اس کو اک جام شراب ارغواں سمجھا تھا میں
English meaning of KHuunii.n-jigar
Adjective
- bloody heart
- (Figurative) grief stricken, full of sadness, deep affliction
ख़ूनीं-जिगर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خونِیں جِگَر)
خونِیں جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔