تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون سے دُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

دُھلْنا

کانپنا، لرزنا، ڈرنا

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

زَنگ دُھلنا

زن٘گ دُور ہونا، آلُودگی صاف ہونا

غُبار دُھلْنا

گرد صاف ہونا ؛ کدورت دُور ہونا ، رنج جاتا رہنا .

ہاتھ منہ دھلنا

ہاتھ اور منہ کو پانی سے صاف کرنا

گُناہ دُھلْنا

گناہ بخش دیا جانا ، خطا معاف ہوجانا.

ہاتھ پاؤں دُھلْنا

ہاتھ پانْو دھلانا (رک) کا لازم.

خُون سے دُھلْنا

جان کی قربانی دے کر حاصل کرنا ؛ بہت زیادہ جد و جہد کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون سے دُھلْنا کے معانیدیکھیے

خُون سے دُھلْنا

KHuun se dhulnaaख़ून से धुलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خُون سے دُھلْنا کے اردو معانی

  • جان کی قربانی دے کر حاصل کرنا ؛ بہت زیادہ جد و جہد کرنا ۔

Urdu meaning of KHuun se dhulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan kii qurbaanii de kar haasil karnaa ; bahut zyaadaa jad-o-jahad karnaa

ख़ून से धुलना के हिंदी अर्थ

  • जान की क़ुर्बानी दे कर हासिल करना , बहुत ज़्यादा जद-ओ-जहद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھلْنا

کانپنا، لرزنا، ڈرنا

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

زَنگ دُھلنا

زن٘گ دُور ہونا، آلُودگی صاف ہونا

غُبار دُھلْنا

گرد صاف ہونا ؛ کدورت دُور ہونا ، رنج جاتا رہنا .

ہاتھ منہ دھلنا

ہاتھ اور منہ کو پانی سے صاف کرنا

گُناہ دُھلْنا

گناہ بخش دیا جانا ، خطا معاف ہوجانا.

ہاتھ پاؤں دُھلْنا

ہاتھ پانْو دھلانا (رک) کا لازم.

خُون سے دُھلْنا

جان کی قربانی دے کر حاصل کرنا ؛ بہت زیادہ جد و جہد کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون سے دُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون سے دُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone