تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوں ریزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں ریزی کے معانیدیکھیے
خُوں ریزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کشت و خون، قتل و غارت گری، مارکاٹ
- خون نکلنے کا عمل، لہو ریختگی
شعر
ارے او خانہ آباد اتنی خوں ریزی یہ قتالی
کہ اک عاشق نہیں کوچہ ترا ویران سونا ہے
معرکہ گرم تو ہو لینے دو خوں ریزی کا
پہلے شمشیر کے نیچے ہمیں جا بیٹھیں گے
English meaning of KHuu.n-rezii
ख़ूँ-रेज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ून बहाना, रक्तपात, मार-काट, हत्या करना, निर्दयता, बेरह्मी
- ख़ून निकलने की क्रिया, ख़ून बहना
خُوں ریزی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوں ریزی)
خُوں ریزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔