تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوں خوار" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں خوار کے معانیدیکھیے

خُوں خوار

KHuu.n-KHvaarखूँ-ख़्वार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

خُوں خوار کے اردو معانی

صفت

  • خون کا پیاسا، جان لینے والا، خون آشام ، قاتل، خونی
  • ظالم، ستمگر، جلاد، غصّے میں بھرا ہوا
  • خوف زدہ کرنے والا، ڈراونا

شعر

Urdu meaning of KHuu.n-KHvaar

  • Roman
  • Urdu

  • Khuun ka pyaasaa, jaan lene vaala, Khuun aashaam, qaatil, Khuunii
  • zaalim, sitamgar, jallaad, gusse me.n bhara hu.a
  • Khaufazdaa karne vaala, Daraavnaa

English meaning of KHuu.n-KHvaar

Adjective

खूँ-ख़्वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوں خوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوں خوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone