تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُون ناحَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُون ناحَق کے معانیدیکھیے
خُون ناحَق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ لَہو جو بے سبب بہایا گیا ہو، قتل بے سبب
شعر
چھپانے سے چھپے کب ہیں مٹانے سے مٹے کب ہیں
پڑے ہیں خون ناحق کے جو دھبے تیرے داماں پر
خون ناحق کہیں چھپتا ہے چھپائے سے امیرؔ
کیوں مری لاش پہ بیٹھے ہیں وہ دامن ڈالے
English meaning of KHuun-e-naahaq
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- unjustified killing, murder
ख़ून-ए-नाहक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बिना अपराध के हत्या
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُون ناحَق)
خُون ناحَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔