تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونِ دِل پِینا" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ دِل پِینا کے معانیدیکھیے

خُونِ دِل پِینا

KHuun-e-dil piinaaख़ून-ए-दिल पीना

محاورہ

خُونِ دِل پِینا کے اردو معانی

  • غم میں گُھٹنا، رنج اٹھانا، دُکھ سہنا، پیچ و تاب کھانا

English meaning of KHuun-e-dil piinaa

  • suffer silently, suppress one's grief or anger
  • work very hard

ख़ून-ए-दिल पीना के हिंदी अर्थ

  • ग़म में घुटना, रंज उठाना, दुख सहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونِ دِل پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونِ دِل پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone