تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوں بَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں بَسْتَہ کے معانیدیکھیے
خُوں بَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- خون میں سنا ہوا، خون میں لت پت
شعر
خوں بستہ بارے رہنے لگی اب تو یہ مژہ
آنسو کی بوند جس سے ٹپکتی تھی گاہ گاہ
ہے گراں طبع شہیداں پہ مزار و مرقد
جسم خوں بستہ ہے خود ان کا کفن کیا کہنا
خوں بستہ چشم حیراں پیوستہ لعن گرداں
بے دید بلکہ بے درد بلکہ کمینے دل پر
English meaning of KHuu.n-basta
Adjective
- bound or clotted together with blood, clotted with blood
ख़ूँ-बस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खून में सना हुआ, खून में लतपत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوں بَسْتَہ)
خُوں بَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔