تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوں بَہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں بَہا کے معانیدیکھیے
خُوں بَہا کے اردو معانی
مذکر
- قتل کا عوض جو مقتول کے جانشین کو دیا جائے، خون کی قیمت
شعر
چھری بھی پھیر دی گردن پہ مسکرا بھی دیا
بہایا خون بھی قاتل نے خوں بہا بھی دیا
رہے نہ جان تو قاتل کو خوں بہا دیجے
کٹے زبان تو خنجر کو مرحبا کہیے
بلا کے بات بھی کی اور مسکرا بھی دیا
کیا شہید بھی قاتل نے خوں بہا بھی دیا
English meaning of KHuu.n-bahaa
Masculine
- compensation for killing or murder
ख़ूँ-बहा के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ख़ून की क़ीमत, प्राणों का मूल्य, किसी की हत्या हो जाने पर उसके उत्तराधिकारियों को धन देकर राज़ी करने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوں بَہا)
خُوں بَہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔