تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون آشام" کے متعقلہ نتائج

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون آشام کے معانیدیکھیے

خُون آشام

KHuun-aashaamख़ून-आशाम

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

خُون آشام کے اردو معانی

صفت

  • خون پینے والا، خونخوار، مہلک، ظالم، ستمگر

Urdu meaning of KHuun-aashaam

  • Roman
  • Urdu

  • Khuun piine vaala, Khuu.nKhaar, mohlik, zaalim, sitamgar

English meaning of KHuun-aashaam

Adjective

  • blood thirsty, bloodsucking, bloodsucker, who drinks blood, cruel, ferocious

ख़ून-आशाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ून पीने वाला, ख़ूँख़ार, क्रूर, ज़ालिम, सितमगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون آشام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون آشام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone