تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوگَر" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوگَر کے معانیدیکھیے

خُوگَر

KHuugarख़ूगर

اصل: فارسی

وزن : 22

خُوگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف۔ بکسر کاف فارسی خوگیر کا مخفف بمعنی عادی وبفتح کاف فارسی خوگار کا مخفف۔ بمعنی دوست رکھنے والا)۔ صفت۔ عادی۔جس کو کسی بات کی عادت پڑی ہو۔ (اردو میں بفتح کاف فارسی بولتے ہیں۔
  • رک : خو ، کے تحتی ۔

صفت

  • جسے کسی بات کی عادت پڑ جانے ، عادی

شعر

English meaning of KHuugar

Noun, Masculine

ख़ूगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदी, अभ्यस्थ

विशेषण

  • जिसे किसी बात की आदत पड़ जाए , आदी
  • अभ्यस्त, जिसे कोई लत हो, व्यसनी, लती।

خُوگَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone