تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوگَر کے معانیدیکھیے
خُوگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف۔ بکسر کاف فارسی خوگیر کا مخفف بمعنی عادی وبفتح کاف فارسی خوگار کا مخفف۔ بمعنی دوست رکھنے والا)۔ صفت۔ عادی۔جس کو کسی بات کی عادت پڑی ہو۔ (اردو میں بفتح کاف فارسی بولتے ہیں۔
- رک : خو ، کے تحتی ۔
صفت
- جسے کسی بات کی عادت پڑ جانے ، عادی
شعر
اس کی خموشیوں میں نہاں کتنا شور تھا
مجھ سے سوا وہ درد کا خوگر لگا مجھے
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
پہلی سی لذتیں نہیں اب درد عشق میں
کیوں دل کو میں نے ظلم کا خوگر بنا دیا
English meaning of KHuugar
Noun, Masculine
Adjective
ख़ूगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आदी, अभ्यस्थ
विशेषण
- जिसे किसी बात की आदत पड़ जाए , आदी
- अभ्यस्त, जिसे कोई लत हो, व्यसनी, लती।
خُوگَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوگَر)
خُوگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔