تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوبْصُورْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوبْصُورْتی کے معانیدیکھیے
وزن : 21212
دیکھیے: خُوبصُورَت
خُوبْصُورْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حسن، جمال
- خوبی، سلیقہ، ہنرمندی
شعر
سب خوبصورتی کے جھروکوں میں ہیں مگر
سیرت کو صورتوں سے کوئی چھانتا نہیں
تنکے اٹھا اٹھا کر لائیں کہاں کہاں سے
کس خوبصورتی سے پھر آشیاں بنایا
کس خوبصورتی سے جدا کر دیا ہمیں
دشمن کے اس کمال نے سونے نہیں دیا
English meaning of KHuubsuuratii
ख़ूबसूरती के हिंदी अर्थ
خُوبْصُورْتی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوبْصُورْتی)
خُوبْصُورْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔