تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوب تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب تَر کے معانیدیکھیے
خُوب تَر کے اردو معانی
صفت
- زیادہ اچھا، بہتر
شعر
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
قطعہ رباعی اور نظم خوب تر صحیح مگر
غزل کی بات اور ہے غزل کی بات اور
آ مجھے سن کہ ہو تجھے معلوم
کیسی ہوتی ہیں خوب تر باتیں
English meaning of KHuub-tar
Adjective
- better, more beautiful, too good
ख़ूब-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत ज़्यादा अच्छा, बेहतर, बहुत अच्छा, अत्युत्तम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوب تَر)
خُوب تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔