تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوب رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب رُو کے معانیدیکھیے
خُوب رُو کے اردو معانی
صفت
-
حسین، جمیل، خوبصورت
مثال - محبوب 'خوب رو' ہو نہ ہو چاہنے والے کو خوب رو نظر آتا ہے
اسم، مذکر
- معشوق، محبوب
شعر
خوب رو خوب کام کرتے ہیں
یک نگہ میں غلام کرتے ہیں
خوب رو ہیں سیکڑوں لیکن نہیں تیرا جواب
دل ربائی میں ادا میں ناز میں انداز میں
مجھ کو تو دیکھ لینے سے مطلب ہے ناصحا
بد خو اگر ہے یار تو ہو خوب رو تو ہے
English meaning of KHuub-ruu
ख़ूब-रू के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوب رُو)
خُوب رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔