تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُطْبا" کے متعقلہ نتائج

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُطْبا کے معانیدیکھیے

خُطْبا

KHutbaaख़ुत्बा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خُطْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہ وقت کا نام لے کر دعا کی جاتی ہے
  • لکھی ہوئی تحریر، روداد، رپورٹ
  • وعظ، لکچر
  • کتاب کا دیباچہ، تمہید، مقدمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُطْبَہ

(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے

Urdu meaning of KHutbaa

  • Roman
  • Urdu

  • (islaam) avval-o-aaKhir hamad-o-daruud, vaaz-o-nasiihat jo namaaz jumaa se pahle aur namaaz i.idain ke baad logo.n ko muKhaatab karke sunaa.ii jaatii hai aur aaKhir me.n baadashaah vaqt ka naam lekar du.a kii jaatii hai
  • likhii hu.ii tahriir, ruudaad, riporT
  • vaaz, lakchar
  • kitaab ka diibaacha, tamhiid, muqaddama

ख़ुत्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इस्लाम) प्रथम एवं अंत ईश्वर की प्रसंशा एवं पैगंबर एवं संतानो की प्रसंशा, भाषण एवं अच्छी बातें जुमा की नमाज़ से पूर्व एवं ईद की नमाज़ के पश्चात लोगों को संबोधित करके सूनाई जाती है
  • लिखित पाठ, व्यथा, रिपोर्ट, प्रशंसात्मक लेख या कविता
  • भाषण, व्याख्यान, उपदेश, धर्मोपदेश, बयान
  • पुस्तक की भूमिका, प्रस्तावना, प्राक्कथन

خُطْبا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُطْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُطْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone