تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُصُوصاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُصُوصاً کے معانیدیکھیے
خُصُوصاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- خاص کر، بالخصوص
صفت
- خاص طور پر، خاص کر کے
شعر
تری منزل ہے بد تر بت کدوں سے
خصوصاً خانقاہیں مل رہی ہیں
خصوصاً امتحاں کی ڈیٹ بھی جب یک بیک آئے
عجب کیا فیل ہو جائیں جو تیاری نہیں کرتے
English meaning of KHusuusan
Adverb
Adjective
- specially, particularly
ख़ुसूसन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ख़ासकर, विशेषतः, विशेष तौर पर
विशेषण
- खास तौर पर, विशेष करके, मुख्यत विशेषत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُصُوصاً)
خُصُوصاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔