تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْکی کے معانیدیکھیے
خُشْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوکھی زمین، کائنات میں نمی نہ رکھنے والی جگہ، تری یا نمی کی ضد
- (مجازاََ) ساحل، گودی، دھکہ، جہازوں کے رکنے کا مقام
- روکھا پن، بے مروتی، بے رحمی، اکھڑا پن، کھرپن
- رنج و غم کی کیفیت، باس، پژمردگی، کملاہٹ
شعر
اب شیشۂ ساعت کی طرح خشکی کے باعث
گریہ کی جگہ ریت نکلتی ہے گلو سے
English meaning of KHushkii
ख़ुश्की के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूखी ज़मीन, संसार में नमी न रखने वाली जगह, तरी अर्थात आर्द्रता या नमी का विलोम
- (लाक्षणिक) साहिल, गोदी, धक्का, जलयानों के रुकने की जगह
- रुखापन, बेमुरव्वत होने की अवस्था या भाव, क्रूरता, उखड़ापन, खुर्रा-पन
- कष्ट एवं दुख की अवस्था, बास, मुरझायापन, कुम्हलाहट
خُشْکی کے مترادفات
خُشْکی کے متضادات
خُشْکی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْکی)
خُشْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔