تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشْک" کے متعقلہ نتائج

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

فَجْر کے وَقْت

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح ، صبح سویرے .

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا .

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

نَماز فَجر

صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

بَڑی فَجْر

صبح صادق

اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک کے معانیدیکھیے

خُشْک

KHushkख़ुश्क

اصل: فارسی

وزن : 21

Roman

خُشْک کے اردو معانی

صفت

  • سوکھا
  • (طب) مزاج کے اعتبار سے تاثیر یا رد عمل
  • بے لطف‏، بے مزا‏، غیر دلچسب
  • ایسی نصابی كتابیں جن میں لطافت کا پہلوں نہ‏ ہو لیکن جن کا مطالعہ ضروری ہو
  • وہ آدمی جو ہنسی مذاق سے متنفر ہے‏، جسے دنیوی تفریحوں کا شوق نہ ہو‏، روکھا، کج خلق
  • وہ جس سے فائدہ نہ ہو‏، بے ثمر‏
  • (مجازاً) اداس غمگین
  • جو دل سے نہ ہو، اوپری دل سے
  • جھلسا ہوا‏، سوجھا ہوا‏، مرجھا ہوا
  • ٹھیک ہونا، اچھا ہونا‏، مندمل ہونا (زخم وغیرہ کا)
  • صرف‏، فقط

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of KHushk

  • suukhaa
  • (tibb) mizaaj ke etbaar se taasiir ya radd-e-amal
  • be lutaf, bemzaa, Gair dalachsab
  • a.isii nisaabii kitaabe.n jin me.n lataafat ka pahlo.n na ho lekin jin ka mutaalaa zaruurii ho
  • vo aadamii jo hansii mazaaq se mutanaffir hai, jise dunyavii tafriiho.n ka shauq na ho, ruukhaa, kajaKhulak
  • vo jis se faaydaa na ho, be samar
  • (majaazan) udaas Gamgii.n
  • jo dil se na ho, u.uprii dil se
  • jhulsaa hu.a, suujhaa hu.a, murjhaa hu.a
  • Thiik honaa, achchhaa honaa, mundmil honaa (zaKham vaGaira ka
  • sirf, faqat

English meaning of KHushk

Adjective

  • arid, dry, withered, parched
  • mere
  • pure
  • mere, bare, plain
  • dehydrated
  • (metaphorically) sad
  • withered
  • cold, not cordial

ख़ुश्क के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पदार्थ) जिसमें से जल का अंश सूखकर बिलकुल निकल गया हो। सूखा। जैसे-खुश्क जमीन, खुश्क जलवायु
  • जो चिकना न हो अथवा जिसमें चिकनाहट न लगी हो। जैसे-खुश्क रोटी।
  • सूखा, रूखा फीका, बेमज़ा
  • जिसमें नमी शेष न रही हो; सूखा; शुष्क; रसहीन
  • सूखा हुआ, शुष्क, बिना रस का, नीरस, दुःशील, रूखा, अनुदार, तंगदिल, कृपण, कंजूस
  • रूखा; बेरौनक
  • जिसमें चिकनाई न लगी हो
  • नीरस या रूखे स्वभाववाला
  • जिसके हृदय में कोमलता, रसिकता आदि का अभाव हो; निष्ठुर स्वभाव का (व्यक्ति)

خُشْک کے مترادفات

خُشْک کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

فَجْر کے وَقْت

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح ، صبح سویرے .

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا .

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

نَماز فَجر

صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

بَڑی فَجْر

صبح صادق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone