تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشک شوئی" کے متعقلہ نتائج

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

عیب ، بدنمائی ، بدصورتی ، خرابی ، نقص.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُشک شوئی کے معانیدیکھیے

خُشک شوئی

KHushk-shuu.iiख़ुश्क-शूई

اصل: فارسی

وزن : 2122

مادہ: خُشْک

خُشک شوئی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑوں کو پانی کی مدد کے بغیر کیمیاوی اجزا یا مرکبات سے صاف کرنا

English meaning of KHushk-shuu.ii

Noun, Masculine

  • dry-clean

ख़ुश्क-शूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ों को पानी की सहायता के बिना रासायनिक अवयवों या यौगिकों से साफ़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُشک شوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُشک شوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone