تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْک و تَرْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک و تَرْ کے معانیدیکھیے
خُشْک و تَرْ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خوب و زشت، برا بھلا، سبھی کچھ، رطب و پاس، ہر چیز
شعر
بحر میں گرداب ہے اور دشت میں ہے گرد باد
خشک و تر میں ہے تری شوخی سے اے گلفام رقص
خشک و تر پست و بلند آئینہ شام و سحر
مہرباں سب پہ ہے سیلاب ترحم تیرا
جب اپنے گریہ و سوز جگر کو دیکھتے ہیں
سلگتی آگ میں ہم خشک و تر کو دیکھتے ہیں
English meaning of KHushk-o-tar
Noun, Masculine, Singular
- dry and wet, good and bad, every thing, all things
ख़ुश्क-ओ-तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- बुरा-भला, सभी कुछ,सूखा और नम, हर चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْک و تَرْ)
خُشْک و تَرْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔