تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْک مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک مِزاج کے معانیدیکھیے
خُشْک مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ آدمی جس کی طبعیت ہبسی مذاق اور ظرافت کی طرف مائل نہ ہو
شعر
جب یاس ہوئی تو آہوں نے سینے سے نکلنا چھوڑ دیا
اب خشک مزاج آنکھیں بھی ہوئیں دل نے بھی مچلنا چھوڑ دیا
دوستو میں تو نہ مانوں گا وہ ہے خشک مزاج
اس نے آنکھوں کو سکھایا ہے مری تر ہونا
English meaning of KHushk-mizaaj
Persian, Arabic - Adjective
- insipid, dry mood, rude
ख़ुश्क-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वो व्यक्ति जिसका व्यवहार बिलकुल सादा और बोर करने वाला हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْک مِزاج)
خُشْک مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔