تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْک لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک لَب کے معانیدیکھیے
خُشْک لَب کے اردو معانی
صفت
- خشک یا سوکھے ہونٹوں والا، پیاسا
شعر
خشک لب لوٹے ہیں کیوں صحرا نورد
راستے میں کیا سراب آیا نہیں
تشنہ صہبائے وصل کا تیری
حشر کو خشک لب زمیں سے اٹھا
تیرے کردار پر ہیں شاہد حال
خشک لب اور چشم تر اے دل
English meaning of KHushk-lab
Adjective
- dry lips, parched lips, thirsty, dry-lipped
- having a dry shore or margin
ख़ुश्क-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सूखे होंटों वाला, प्यासा, पिपासित, जिसके होंठ प्यास के कारण सूख गये हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْک لَب)
خُشْک لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔