تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْک گودی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک گودی کے معانیدیکھیے
خُشْک گودی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بندرگاہ کا وہ حصہ جس میں مسافر برادار اور مال بردار جہازوں کی آمد و رفت نہ ہو بلکہ تعمیر و غیرہ کے لیے جیاز ٹھیرائے جائیں
- بڑے شہروں میں وہ جگہ جہاں سے سامان براہ راست سمندری جہازوں کے لیے محفوظ کرایا جائے
English meaning of KHushk-godii
Noun, Feminine
- in big cities, the place where the goods can be directly secured for sea vessels,
- dry dock, a dock which can be drained of water to allow the inspection and repair of a ship's hull
ख़ुश्क-गोदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बंदरगाह का वो हिस्सा जिसमें मुसाफ़िर बरादार और माल बरदार जहाज़ों की आवाजाही न हो बल्कि निर्माण आदि के लिए जहाज़ ठहराया जाएं
- बड़े शहरों में वो स्थान जहां से सामान सीधे समुंद्री जहाज़ों के लिए सुरक्षित कराया जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْک گودی)
خُشْک گودی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔