تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشی" کے متعقلہ نتائج

بے کار

نکما، ناکارہ، ناقص، خراب، بے روزگار، معطل، خالی، فضول، غیر مستعمل

بے کار کو

بلا وجہ ، بلا ضرورت

بے کار میں

بلا وجہ، بلا سبب

بے کار کرنا

بے کار سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار رہنے سے بہتر ہے

بَکار

کھڑی فصل کا تخمینہ یا اس کی قیمت جوآنْکنے والا زبان لگائے

بَکارْ آمَد

مفید ، (ضرورت کے وقت) کام آنے والا

بَکار آنا

کام میں آنا ، سند ہونا

بَکارِ خاص

بَکارِ سَرکار

وُجُود بے کار ہونا

کارآمد نہ ہونا

بُو کَرْنا

سونگھنا

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار

ہاتھ کام میں اور دل دوست میں ، جب کوئی شخص ہاتھ سے کچھ کام کررہا ہو مگر اس کی طرف متوجہ نہ ہو دل میں کچھ اور سوچ رہا ہو .

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

بَیَک کَرِشْمَہ دو کار

ایک تدبیر یا اقدام سے دو مقصدوں کا حصول

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

مُقَدَّمَہ رُوبَکار ہونا

مقدمے کی کارروائی جاری ہونا ؛ بروئے کار آنا ۔

دِل سُوئے یار اَور دَسْت بَکار

رک : دل پیار و دست پکار

دَسْت بَکار دِل بَیار

کام کرتے ہوئے دھیان دوسری طرف ہوتا ہے

بَرُوئے کار

عمل میں مشغول، سر گرم عمل، کارفرما

رُوبَکار نَوِیسی

رُوبکار نویس کا کام یا عہدہ.

رُوبَکار نَوِیس

وہ شخص یا اس کا عہدہ جو عدالت کی جانب سے حُکم یا پروانہ لِکھے.

بَرُوئے کار لانا

دِل پَیار و دَسْت بَکار

مصروفیت کے باوجود دوست (خدا) کی یاد سے غافل نہ رہنا.

رُوبَکار

سامنے، روبرو، درپیش

رُو بَہ کار

رُوبَکار لانا

سامنے لانا ، روبرو پیش کرنا.

رُوبَکار ہونا

(معاملہ یا مقدمہ وغیرہ کسی کے سامنے) پیش ہونا ، درپیش ہونا.

رُوبَکار بھیجْنا

سرکاری چٹھی روانہ کرنا.

رُوبَکار لِکْھنا

سرکاری چھٹی لِکھنا.

با کار

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

کَڑی بُو

تیز بو

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

کُرَّۂ آبی

رک : کرۂ آب.

اِتْنی بی لے کَر آئے تھے

رک : اتنی ہی تھی

کارِ سَگ نِیسْت بَہ مَسْجِد زَنْہار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کتے کو مسجد سے ہرگز کوئی کام نہیں ہوتا ، مسجد میں کتے کا کیا کام.

اردو، انگلش اور ہندی میں خوشی کے معانیدیکھیے

خوشی

KHushiiख़ुशी

اصل: فارسی

وزن : 12

خوشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسرت، سرور، خرمی، شادمانی، انبساط، نشاط، شادی
  • جشن، تقریب مسرت
  • مسرور، خوش، مگن، شادماں، شاداں، فرحاں، خورسند
  • مرضی، خواہش، رضا مندی
  • راضی، رضامند
  • (عورت) خوش خوش، اب اس معنی میں بعض عورتیں بولتی ہیں
  • آسودہ، مطمئن
  • ترنگ، جوش، امنگ
  • فرحت اور انبساط میں بدن کو حرکت دینے یا اچھلنے اور کودنے کا عمل، خوش فعلی
  • نیکی، خوبی
  • بے فکری، آزادی
  • ولادت، بچے کی پیدائش

شعر

English meaning of KHushii

ख़ुशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रसन्नता, मन में होने वाली सुखद अनुभूति
  • हर्ष, आनंद, मसर्रत
  • ख़ूबी नेकी)। मुअन्नस। १।सुरूर। इंबिसात। निशात। शादी। २।ख़ुश ख़ुश। � अब इस मानी में बाअज़ औरतें बोलती हैं।
  • मन में होनेवाली सुखद अनुभूति, प्रसन्नता
  • उत्साह बढ़ाने वाला भाव
  • बेफ़िकरी, आज़ादी, उल्लास
  • इच्छा; प्रफुल्लता; हर्ष।
  • तरंग, जोश, उमंग
  • मर्ज़ी, ख़ाहिश, रजामंदी
  • राज़ी, रज़ामंद
  • , इच्छा, रुचि, मर्जी, बच्चे की पैदाइश, बाल-जन्म, स्वीकृति, मंजूरी, आनंदित, हर्षित, खुश

خوشی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone