تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش گَوار" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش گَوار کے معانیدیکھیے

خوش گَوار

KHushgavaarख़ुशगवार

اصل: فارسی

Roman

خوش گَوار کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز جس کے کھانے سے طبیعت خوش ہو، مزیدار، خوش ذائقہ
  • اچھے، میل ملاپ کے، دوستانہ

    مثال زمانہ سابق میں سکھوں اور مسلمانوں کے تعلقات خوشگوار تھے

  • پسندیدہ، دل و دماغ کے لیے فرحت بخش، دل پسند، قابل قبول، بہتر
  • خوبصورت، سہانا، دلکش

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of KHushgavaar

Roman

  • vo chiiz jis ke khaane se tabiiyat Khush ho, mazedaar, Khushzaaykaa
  • achchhe, mel milaap ke, dostaana
  • pasandiidaa, dil-o-dimaaG ke li.e fahart bakhsh, dil pasand, kaabil-e-qabuul, behtar
  • Khuubsuurat, suhaana, dilkash

English meaning of KHushgavaar

Adjective

ख़ुशगवार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش گَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش گَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone