تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوشامد پسند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوشامد پسند کے معانیدیکھیے
خوشامد پسند کے اردو معانی
صفت، واحد
- جسے چاپلوسی اچھی لگتی ہو، جسے لگتا ہو کہ لوگ اس کی خوشامد کریں،
شعر
سچ بات کہہ کے سب کی نظر سے ہوئے ہیں دور
تھی کب خبر زمانہ خوشامد پسند ہے
کتنا ترا مزاج خوشامد پسند ہے
کب تک کریں خدا کے لیے التجائیں ہم
میں جانتا ہوں خوشامد پسند کتنا ہے
یہ آسمان زمیں سے بلند کتنا ہے
English meaning of KHushaamad-pasand
Adjective, Singular
- one who likes sycophancy, flattery
ख़ुशामद-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसे चापलूसी अच्छी लगती हो, जो चाहता हो कि लोग उसकी खुशामद करें, चटुलालस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوشامد پسند)
خوشامد پسند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔