تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشامَد خور" کے متعقلہ نتائج

خُوشامَد

وہ بات منہ پر عملاً کہنا جو دوسرے کو اچھی لگے خواہ غلط ہو، جا و بے جا تعریف، عاجزئ، فروتنی

خوشامَدانَہ

عجز و انکسار کے ساتھ

خوشامد پسند

جسے چاپلوسی اچھی لگتی ہو، جسے لگتا ہو کہ لوگ اس کی خوشامد کریں،

خوشامَد طَلَب

خوشامد دوست، چاپلوس، فروتن

خوشامَد خور

خوشامدی، چاپلوس، منت سماجت کرنے والا، خوشامد کرنے والا، چغل خور

خُوشامَد کَرنا

flatter

خوشامَد‌ دوسْت

اپنے بارے میں دوسرے کی خوشامد ، چاپلوسی ، اور تعریف و توصیف کو پسند کرنے والا ، خوشامد پسند .

خُوشامَد طَلَبی

چاپلوسی . فروتنی .

خُوشامَد شِعار

जिसे खुशामद करने की आदत हो, जिसका काम ही खुशामद करना हो, चाटुपटु।।

خُوشامَد دَر آمَد

رک : خوشامد برامد ؛ منت سماجت ، بہت زیادہ اِصرار .

خُوشامَد سے آمَد ہے

۔مثل۔ چاپلوسی سے نفع ہوتا ہے۔

خُوشامَد کا مُنہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے

مِنَّت خُوشامَد

۔مونث۔ عاجزی ۔ خوشامد۔ صآمد۔؎

بَراہِ خُوشامَد

خوشامد سے، خاطر مدارات کرکے

مُنْھ پَر کَہْنا خوشامَد ہے

۔آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں۔ یہ خوشامد نہےیں امر واقعی ہے۔ ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوشامَد خور کے معانیدیکھیے

خوشامَد خور

KHushaamad-KHorख़ुशामद-ख़ोर

اصل: فارسی

وزن : 12221

دیکھیے: خُوشامَدی

  • Roman
  • Urdu

خوشامَد خور کے اردو معانی

صفت، واحد

  • خوشامدی، چاپلوس، منت سماجت کرنے والا، خوشامد کرنے والا، چغل خور

Urdu meaning of KHushaamad-KHor

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamdii, chaapluus, minnat samaajat karne vaala, Khushaamad karne vaala, chugulkhor

English meaning of KHushaamad-KHor

Adjective, Singular

  • given to flattering, a flatterer, a sycophant

ख़ुशामद-ख़ोर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • चापलूस, चाटुकार, झूटी प्रशंसा करने वाला, पिट्ठू, चुगलखोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُوشامَد

وہ بات منہ پر عملاً کہنا جو دوسرے کو اچھی لگے خواہ غلط ہو، جا و بے جا تعریف، عاجزئ، فروتنی

خوشامَدانَہ

عجز و انکسار کے ساتھ

خوشامد پسند

جسے چاپلوسی اچھی لگتی ہو، جسے لگتا ہو کہ لوگ اس کی خوشامد کریں،

خوشامَد طَلَب

خوشامد دوست، چاپلوس، فروتن

خوشامَد خور

خوشامدی، چاپلوس، منت سماجت کرنے والا، خوشامد کرنے والا، چغل خور

خُوشامَد کَرنا

flatter

خوشامَد‌ دوسْت

اپنے بارے میں دوسرے کی خوشامد ، چاپلوسی ، اور تعریف و توصیف کو پسند کرنے والا ، خوشامد پسند .

خُوشامَد طَلَبی

چاپلوسی . فروتنی .

خُوشامَد شِعار

जिसे खुशामद करने की आदत हो, जिसका काम ही खुशामद करना हो, चाटुपटु।।

خُوشامَد دَر آمَد

رک : خوشامد برامد ؛ منت سماجت ، بہت زیادہ اِصرار .

خُوشامَد سے آمَد ہے

۔مثل۔ چاپلوسی سے نفع ہوتا ہے۔

خُوشامَد کا مُنہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے

مِنَّت خُوشامَد

۔مونث۔ عاجزی ۔ خوشامد۔ صآمد۔؎

بَراہِ خُوشامَد

خوشامد سے، خاطر مدارات کرکے

مُنْھ پَر کَہْنا خوشامَد ہے

۔آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں۔ یہ خوشامد نہےیں امر واقعی ہے۔ ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوشامَد خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوشامَد خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone