تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوْش ذَوق" کے متعقلہ نتائج

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَیراب گاہ

برا بھرا علاقہ ، سرسبز میداان .

سَیراب ہونا

شوق ، آروز ، تمنّا نیّت بھرنا خواہش کا پُورا ہونا .

سَیرابی

۱. رفع تشنگی ، آسودگی و تسکین ؛ تر و تازگی .

نَظَر سَیراب ہونا

دیدار کی خواہش پوری ہونا ؛ جی بھر کے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوْش ذَوق کے معانیدیکھیے

خُوْش ذَوق

KHush-zauqख़ुश-ज़ौक़

وزن : 221

خُوْش ذَوق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ذوق سلیم کا مالک، خوش مذاق
  • جسے شعرو شاعری کا اچھا علم ہو، جو شعر و شاعری کا ماہر ہو
  • جسے دوسرے فنون میں بھی دلچسپی ہو

شعر

English meaning of KHush-zauq

Persian, Arabic - Adjective

  • of good tastes or humour
  • the one who have good expertise in poetry
  • the one who expertise in other arts also

ख़ुश-ज़ौक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • रसिक, सहृदय, रसानुभवी
  • जिसको काव्य का अच्छा ज्ञान हो, जो काव्य-मर्मज्ञ हो
  • जिसे दूसरी किसी कला में भी रुचि हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوْش ذَوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوْش ذَوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone