تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش زَبانی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش زَبانی کے معانیدیکھیے

خوش زَبانی

KHush-zabaaniiख़ुश-ज़बानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

خوش زَبانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھی طرح باتیں کرنیکا عمل، میٹھی باتیں، خوش بیانی

شعر

English meaning of KHush-zabaanii

Noun, Feminine

  • eloquence, lucidity of language

ख़ुश-ज़बानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छी तरह बातें करने का की क्रिया, मीठी बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش زَبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش زَبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone