تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش ذائقہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش ذائقہ کے معانیدیکھیے
خوش ذائقہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مزے دار، لذیذ، جس کا ذائقہ اچھا ہو
شعر
میوے لگائے کیا کیا خوش ذائقہ رسیلے
چکھنے سے جن کے مجھ کو شیریں دہاں بنایا
مگر میں عشق میں پرہیز سے بندھا ہوا ہوں
ترا وجود تو خوش ذائقہ بنا ہوا ہے
کیسے خوش رنگ ہوں خوش ذائقہ پھل ہوں لیکن
وقت پر چکھے نہیں جائیں تو سڑ جاتے ہیں
English meaning of KHush-zaa.eqa
Persian, Arabic - Adjective
- tasty, palatable, savoury
ख़ुश-ज़ाएक़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका स्वाद अच्छा हो, सुस्वाद, स्वादिष्ठ, मुखप्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش ذائقہ)
خوش ذائقہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔