تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش وَقْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش وَقْتی کے معانیدیکھیے
خوش وَقْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خوشی، شادمانی
- آسودہ حالی، خوش حالی، فارغ البالی
- آرام، چین، سکون
- خوش نصیبی
شعر
آوازوں کے انبوہ میں اک لفظ نہ پایا
یوں کہنے کو خوش وقتی میں پایا بھی بہت ہے
خوش وقتی ہے وجہ رنج و الم گلزار جہاں میں اے ہمدم
طائر نہ پکاریں شاد ہیں ہم غنچے نہ کہیں شاداب ہیں ہم
English meaning of KHush-vaqtii
ख़ुश-वक़्ती के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش وَقْتی)
خوش وَقْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔