تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اُسْلُوبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اُسْلُوبی کے معانیدیکھیے
خوش اُسْلُوبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کام کو خُوبی اور سلیقے کے ساتھ انجام دینے کا عمل، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی
شعر
صد شکر کہ خوش اسلوبی سے تکمیل کو پہنچی رسوائی
محتاج دعا تھے جو خود ہی آخر وہ مرے غم خوار ہوئے
English meaning of KHush-usluubii
Noun, Feminine
- elegance of form or proportion, good behavior, nicety, good style, nice and fine management
ख़ुश-उस्लूबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी कार्य को अच्छे ढंग से करने की क्रिया, किसी कार्य को अच्छे से करना, अच्छा प्रबंधन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اُسْلُوبی)
خوش اُسْلُوبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔