تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اُسْلُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اُسْلُوب کے معانیدیکھیے
خوش اُسْلُوب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی روش و رفتار میں خُوبی و بُر کاری ہو ، خُوش رفتار ، خُوش کردار .
- خوش وضع، خوش طرز، خوش قطع، جس کا طور طریقہ بہت اچھا ہو، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی
- عُمدہ وضع کا ، خُوبصورت ، حسین ؛ (مجازاً) خُوش ادا .
- (مجازاٍ) خوش ادا
شعر
جو ناز کرے یار سزاوار ہے آتشؔ
خوش رو و خوش اسلوب و خوش اقبال ہوا ہے
سنتے تھے کہ بد خو ہے علیؔ وہ بت کافر
دیکھا تو کوئی اس سے خوش اسلوب نہیں ہے
English meaning of KHush-usluub
Persian, Arabic - Adjective
- well-managed, well-arranged, well-regulated, well-proportioned, methodical
ख़ुश-उस्लूब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका तौर तरीक़ा बहुत अच्छा हो, सद्व्यवहार
خوش اُسْلُوب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اُسْلُوب)
خوش اُسْلُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔