تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش اُسْلُوب" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اُسْلُوب کے معانیدیکھیے

خوش اُسْلُوب

KHush-usluubख़ुश-उस्लूब

وزن : 2221

خوش اُسْلُوب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کی روش و رفتار میں خُوبی و بُر کاری ہو ، خُوش رفتار ، خُوش کردار .
  • خوش وضع، خوش طرز، خوش قطع، جس کا طور طریقہ بہت اچھا ہو، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی
  • عُمدہ وضع کا ، خُوبصورت ، حسین ؛ (مجازاً) خُوش ادا .
  • (مجازاٍ) خوش ادا

شعر

English meaning of KHush-usluub

Persian, Arabic - Adjective

  • well-managed, well-arranged, well-regulated, well-proportioned, methodical

ख़ुश-उस्लूब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका तौर तरीक़ा बहुत अच्छा हो, सद्व्यवहार

خوش اُسْلُوب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش اُسْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش اُسْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone