تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش طَبع" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش طَبع کے معانیدیکھیے

خوش طَبع

KHush-taba'ख़ुश-तबा'

وزن : 212

دیکھیے: خوش مِزاج

خوش طَبع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • چھیڑ چھاڑ کرنے والا، ہن٘سنے ہن٘سانے والا، ہن٘سوڑ، خوش مزاج، ظریف، لطیفہ گو، بذلہ سن٘ج، زندہ دل، دل لگی باز
  • باذوق، حسن طبع کا مالک

English meaning of KHush-taba'

Persian, Arabic - Adjective

  • well-behaved, good-tempered, of pleasing manners, cheerful

ख़ुश-तबा' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • छेड़छाड़ करने वाला, हँसने हँसाने वाला, हँसोड़
  • ज़िदादिल, हासप्रिय, विनोद-रसिक, सुशील, सच्छील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش طَبع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش طَبع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone