تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش سُخَن کے معانیدیکھیے
خوش سُخَن کے اردو معانی
صفت، واحد
- خوش زبان، خوش بیان، خوش کلام، خوش تقریر، خوش گفتار
شعر
سر بہ سجدہ ہیں در غالبؔ پر
خوش سخن اہل نظر ہونے تک
کہہ رہی ہیں وہ خوش سخن آنکھیں
اب کوئی بات بھی زبانی نہ ہو
کلی کھلی تو اسی خوش سخن کی یاد آئی
صبا بھی اب کے چلی سوگوار کرتے ہوئے
English meaning of KHush-suKHan
Adjective, Singular
- eloquence, sweet-spoken, has a silver tongue
ख़ुश-सुख़न के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- मिष्टभाषी, मधुरभाषी, वाक्पटु, वाग्मिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش سُخَن)
خوش سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔