تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش قِسْمت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش قِسْمت کے معانیدیکھیے
خوش قِسْمت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نصیبہ ور، اچھی تقدیر والا، خوش نصیب، اچھی قسمت والا
شعر
میں دیوانہ سہی لیکن وہ خوش قسمت ہوں اے محشرؔ
کہ دنیا کی زباں پر آ گیا ہے آج نام اپنا
جنہیں حاصل ہے تیرا قرب خوش قسمت سہی لیکن
تیری حسرت لیے مر جانے والے اور ہوتے ہیں
English meaning of KHush-qismat
ख़ुश-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- भाग्यवान, सौभाग्यशाली, जिसका भाग्य तेज़ हो, अच्छी क़िस्मत वाला, अच्छी तक़्दीर वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش قِسْمت)
خوش قِسْمت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔