تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش قَطْع" کے متعقلہ نتائج

بے ڈول

بد قطع، بھدی وضع کا، بھدّا، بھونْڈا، بے ڈھنْگا

بے دَولَتی

بد اقبالی، غربت، بے مال و متاع، مفلسی

بے دُولہا کی بَرات

بے معنی جلسہ یا ہجوم

بے دَولَت

بےدال کا بُودَم

بوم، الّو، احمق، بے وقوف، بودم بے دال

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش قَطْع کے معانیدیکھیے

خوش قَطْع

KHush-qat'ख़ुश-क़त'

وزن : 221

خوش قَطْع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھی اور خو بصورت بناوٹ کا، سڈول، اچھی شکل والا
  • خوش وضع، خوش انداز

English meaning of KHush-qat'

Persian, Arabic - Adjective

  • well-shaped, nicely cut

ख़ुश-क़त' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अच्छी और उत्कृष्ट बनावट का, सुडौल, अच्छी शक्ल वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش قَطْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش قَطْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone